حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَقِيلٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " فِي الْأَرْنَبِ مَا دُونَ الْمُسِنَّةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ خرگوش کے شکار پر گائے یا بکری کا تین سال سے کم کا بچہ لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15019]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15019، ترقيم محمد عوامة 14631)