☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جس جمرہ کی رمی تھی اگر اس سے پہلے دوسرے جمرے کی رمی کرے تو…
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جس جمرہ کی رمی تھی اگر اس سے پہلے دوسرے جمرے کی رمی کرے تو…
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 14157 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَيْسَ فِي شَيْءٍ مِنَ الْجِمَارِ دَمٌ إلَّا فِي جَمْرَةِ الْعَقَبَةِ , إنْ قَدَّمَ شَيْئًا قَبْلَهَا هِيَ قَبْلَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جمرات کی رمی میں دم نہیں سوائے جمرہ عقبہ کے کہ اگر اس سے پہلے کسی دوسرے ایسے جمرہ کو رمی کردیا جس پر اس کو مقدم ہونا چاہیے تھا (تو دم لازم آئے گا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14509]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14509، ترقيم محمد عوامة 14157)
حدیث نمبر: 14158 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي " الرَّجُلِ يَرْمِي جَمْرَةً قَبْلَ أُخْرَى الَّتِي يَنْبَغِي أَنْ يَبْدَأَ بِهَا؟ قَالَ: لَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو جمرہ سے پہلے دوسرے جمرہ کی رمی کرلے (جس جمرہ کی کرنی تھی اس کو چھوڑ کر دوسرے کی کرلے) پھر اس پر کچھ بھی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14510]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14510، ترقيم محمد عوامة 14158)