حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي " الرَّجُلِ يَرْمِي جَمْرَةً قَبْلَ أُخْرَى الَّتِي يَنْبَغِي أَنْ يَبْدَأَ بِهَا؟ قَالَ: لَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو جمرہ سے پہلے دوسرے جمرہ کی رمی کرلے (جس جمرہ کی کرنی تھی اس کو چھوڑ کر دوسرے کی کرلے) پھر اس پر کچھ بھی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14510]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14510، ترقيم محمد عوامة 14158)