حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَيْسَ فِي شَيْءٍ مِنَ الْجِمَارِ دَمٌ إلَّا فِي جَمْرَةِ الْعَقَبَةِ , إنْ قَدَّمَ شَيْئًا قَبْلَهَا هِيَ قَبْلَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جمرات کی رمی میں دم نہیں سوائے جمرہ عقبہ کے کہ اگر اس سے پہلے کسی دوسرے ایسے جمرہ کو رمی کردیا جس پر اس کو مقدم ہونا چاہیے تھا (تو دم لازم آئے گا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14509]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14509، ترقيم محمد عوامة 14157)