☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14157
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14157
حدیث نمبر: 14157 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَيْسَ فِي شَيْءٍ مِنَ الْجِمَارِ دَمٌ إلَّا فِي جَمْرَةِ الْعَقَبَةِ , إنْ قَدَّمَ شَيْئًا قَبْلَهَا هِيَ قَبْلَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جمرات کی رمی میں دم نہیں سوائے جمرہ عقبہ کے کہ اگر اس سے پہلے کسی دوسرے ایسے جمرہ کو رمی کردیا جس پر اس کو مقدم ہونا چاہیے تھا (تو دم لازم آئے گا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14509]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14509، ترقيم محمد عوامة 14157)
پچھلی حدیث → (14156) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14158)