☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص جوتے وغیرہ پہن کر طواف کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← کوئی شخص جوتے وغیرہ پہن کر طواف کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 13981 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَاتِمِ بْنِ أَبِي صَغِيرَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ , يَقُولُ:" لَقَدْ كَانَ هَذَا الْبَيْتُ يَحُجُّهُ سَبْعُ مِائَةٍ مِنْ بَنِي إسْرَائِيلَ , يَضَعُونَ نِعَالَهُمْ بِالتَّنْعِيمِ , وَيَدْخُلُونَ حُفَاةً تَعْظِيمًا لِلْبَيْتِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن زبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ بنی اسرائیل میں سے سات سو لوگوں نے بیت اللہ کا طواف کیا، وہ اپنے جوتے مقام تنعیم پر اتارا کرتے اور بیت اللہ کی تعظیم کی وجہ سے برہنہ پاؤں طواف کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14324]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14324، ترقيم محمد عوامة 13981)
حدیث نمبر: 13982 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " كَانُوا يَكْرَهُونَ أَنْ يَدْخُلُوا الْبَيْتَ بِالْخُفِّ وَالنَّعْلِ وَالْعَصَبِ , تَعْظِيمًا لِلْبَيْتِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام بیت اللہ کی تعظیم کی وجہ سے موزے، جوتے یا باریک کپڑے پہن کر اس میں آنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14325]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14325، ترقيم محمد عوامة 13982)
حدیث نمبر: 13983 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَرِيكٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ " يَطُوفُ وَعَلَيْهِ نَعْلَاهُ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن شریک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو جوتے پہن کر طواف کرتے ہوئے دیکھا، اور حضرت ابن زبیر کو دیکھا وہ اس طرح نہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14326]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14326، ترقيم محمد عوامة 13983)
حدیث نمبر: 13984 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ طَاوُسًا وَمُجَاهِدًا وَعَطَاءً " يَطُوفُونَ فِي نِعَالِهِمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس، حضرت مجاہد اور حضرت عطاء کو جوتوں میں طواف کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14328]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14328، ترقيم محمد عوامة 13984)
حدیث نمبر: 13985 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرِ بْنِ شَبِيبٍ، عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ ، قَالَ:" كَانَتِ الْأُمَّةُ مِنْ بَنِي إسْرَائِيلَ إذَا أَتَوْا ذَا طُوًى خَلَعُوا نِعَالَهُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن الزبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ بنی اسرائیل کے لوگ مقام ذو طوی پر جب آتے تو تعظیم کی وجہ سے اپنے جوتے اتار دیا کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14329]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14329، ترقيم محمد عوامة 13985)
حدیث نمبر: 13986 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " كَانَتِ الْأَنْبِيَاءُ إذَا أَتَتْ عَلَى الْحَرَمِ نَزَعُوا نِعَالَهُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ انبیاء کرام جب حدود حرم میں داخل ہوتے تو اپنے جوتے اتار دیا کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14330]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14330، ترقيم محمد عوامة 13986)