حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ طَاوُسًا وَمُجَاهِدًا وَعَطَاءً " يَطُوفُونَ فِي نِعَالِهِمْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس، حضرت مجاہد اور حضرت عطاء کو جوتوں میں طواف کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14328]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14328، ترقيم محمد عوامة 13984)