ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَرِيكٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ " يَطُوفُ وَعَلَيْهِ نَعْلَاهُ" ,
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن شریک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو جوتے پہن کر طواف کرتے ہوئے دیکھا، اور حضرت ابن زبیر کو دیکھا وہ اس طرح نہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14326]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14326، ترقيم محمد عوامة 13983)