☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص عمرہ کرے حج کے بعد تو جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ اپنے سر پر استرا چلائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← کوئی شخص عمرہ کرے حج کے بعد تو جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ اپنے سر پر استرا چلائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 13799 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَوَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ " رَجُلٍ اعْتَمَرَ فَحَلَقَ ثُمَّ حَجَّ؟ قَالَ:" يُمِرُّ عَلَى رَأْسِهِ الْمُوسَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص عمرہ کرنے کے بعد حلق کروا دے پھر وہ حج کرے تو کیا کرے؟ آپ نے فرمایا پس صرف سر پر استرا پھیر لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14138]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14138، ترقيم محمد عوامة 13799)
حدیث نمبر: 13800 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبَّاسٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ:" يُمِرُّ عَلَى رَأْسِهِ الْمُوسَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر بھی ایسے شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ وہ سر پر استرا پھیر لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14139]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14139، ترقيم محمد عوامة 13800)
حدیث نمبر: 13801 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: سَمِعْتُهُ سُئِلَ عَنِ " الَّذِي يَعْتَمِرُ بَعْدَ الْحَجِّ؟ قَالَ:" يُمِرُّ عَلَى رَأْسِهِ الْمُوسَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص حج کے بعد عمرہ کرے؟ آپ نے فرمایا سر پر استرا پھیر لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14140]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14140، ترقيم محمد عوامة 13801)
حدیث نمبر: 13802 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ مُثَنَّى، عَنْ عَطَاءٍ، فِي " الشَّيْخِ الْكَبِيرِ يَحُجُّ وَهُوَ أَصْلَعُ، قَالَ: يُمِرُّ الْمُوسَى عَلَى رَأْسِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ کوئی بوڑھا شخص حج کرے اور وہ گنجا ہو؟ آپ نے فرمایا اس کے سر پر استرا پھیر دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14141]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14141، ترقيم محمد عوامة 13802)
حدیث نمبر: 13803 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنِ ابْنِ نَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ رَجُلًا أَصْلَعَ , فَكَانَ " إذَا حَجَّ أَوِ اعْتَمَرَ أَمَرَّ عَلَى رَأْسِهِ الْمُوسَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے سر پر بال نہ تھے، آپ جب حج یا عمرہ کرتے تو سر پر صرف استرا پھیر دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14142]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14142، ترقيم محمد عوامة 13803)