حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَوَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ " رَجُلٍ اعْتَمَرَ فَحَلَقَ ثُمَّ حَجَّ؟ قَالَ:" يُمِرُّ عَلَى رَأْسِهِ الْمُوسَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسروق سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص عمرہ کرنے کے بعد حلق کروا دے پھر وہ حج کرے تو کیا کرے؟ آپ نے فرمایا پس صرف سر پر استرا پھیر لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14138]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14138، ترقيم محمد عوامة 13799)