حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ مُثَنَّى، عَنْ عَطَاءٍ، فِي " الشَّيْخِ الْكَبِيرِ يَحُجُّ وَهُوَ أَصْلَعُ، قَالَ: يُمِرُّ الْمُوسَى عَلَى رَأْسِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ کوئی بوڑھا شخص حج کرے اور وہ گنجا ہو؟ آپ نے فرمایا اس کے سر پر استرا پھیر دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14141]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14141، ترقيم محمد عوامة 13802)