☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات اجازت دیتے ہیں کہ طواف کیا جائے لیکن حجر اسود کا استلام نہ کیا جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات اجازت دیتے ہیں کہ طواف کیا جائے لیکن حجر اسود کا استلام نہ کیا جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 13748 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ أَبِي حَفْصَةَ، قَالَ: طُفْتُ مَعَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ فَكَانَ " إذَا مَرَّ بِالْحَجَرِ الْتَفَتَ إلَيْهِ , وَلَمْ يَسْتَلِمْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابو حفصہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ بیت اللہ کا طواف کیا، آپ جب بھی حجر اسود کے پاس سے گزرتے تو اس کی طرف صرف متوجہ ہوتے لیکن استلام نہ فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14082]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14082، ترقيم محمد عوامة 13748)
حدیث نمبر: 13749 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ نَافِعٍ، قَالَ: طُفْتُ مَعَ طَاوُسٍ , " فَرُبَّمَا لَمْ يَسْتَلِمْ شَيْئًا مِنَ الْأَرْكَانِ حَتَّى يَنْصَرِفَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس کے ساتھ طواف کیا، پس آپ نے ارکان کا استلام نہ فرمایا یہاں تک کہ آپ واپس چلے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14083]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14083، ترقيم محمد عوامة 13749)
حدیث نمبر: 13750 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ " كَانَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ , فَلَا يَسْتَلِمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے بیت اللہ کا طواف فرمایا لیکن استلام نہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14084]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14084، ترقيم محمد عوامة 13750)