حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ أَبِي حَفْصَةَ، قَالَ: طُفْتُ مَعَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ فَكَانَ " إذَا مَرَّ بِالْحَجَرِ الْتَفَتَ إلَيْهِ , وَلَمْ يَسْتَلِمْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابو حفصہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ بیت اللہ کا طواف کیا، آپ جب بھی حجر اسود کے پاس سے گزرتے تو اس کی طرف صرف متوجہ ہوتے لیکن استلام نہ فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14082]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14082، ترقيم محمد عوامة 13748)