حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ نَافِعٍ، قَالَ: طُفْتُ مَعَ طَاوُسٍ , " فَرُبَّمَا لَمْ يَسْتَلِمْ شَيْئًا مِنَ الْأَرْكَانِ حَتَّى يَنْصَرِفَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس کے ساتھ طواف کیا، پس آپ نے ارکان کا استلام نہ فرمایا یہاں تک کہ آپ واپس چلے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14083]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14083، ترقيم محمد عوامة 13749)