☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونے کو ناپسند سمجھتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونے کو ناپسند سمجھتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 9
حدیث نمبر: 13691 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ، وَوَكِيعٌ، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَا يَدْخُلُ مَكَّةَ بِغَيْرِ إحْرَامٍ إلَّا الْحَطَّابِينَ الْعَمَّالِينَ , وَأَصْحَابَ مَنَافِعِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ کوئی شخص مکہ میں بغیر احرام کے داخل نہ ہو سوائے لکڑیاں جمع کرنے والوں اور کام کرنے والوں کے اور ان کے منافع حاصل کرنے والوں کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14018]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14018، ترقيم محمد عوامة 13691)
حدیث نمبر: 13692 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ ثَوْرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " لَا يَدْخُلُهَا إلَّا بِإِحْرَامٍ" , يَعْنِي مَكَّةَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ ارشاد فرماتے ہیں کہ مکہ میں بغیر احرام کے داخل مت ہو جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14019]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14019، ترقيم محمد عوامة 13692)
حدیث نمبر: 13693 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ:" أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَدْخُلَ مَكَّةَ بِغَيْرِ إحْرَامٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن مکہ میں بغیر احرام کے داخل ہونے کو ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14020]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14020، ترقيم محمد عوامة 13693)
حدیث نمبر: 13694 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يُحِبُّونَ أَلَّا يَدْخُلُوا مَكَّةَ إلَّا مُحْرِمِينَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند کرتے تھے کہ مکہ میں بمع احرام داخل ہوا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14021]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14021، ترقيم محمد عوامة 13694)
حدیث نمبر: 13695 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَيْسَ لِأَحَدٍ أَنْ يَدْخُلَ مَكَّةَ إلَّا بِإِحْرَامٍ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ہم میں سے کوئی شخص بھی بغیر احرام کے مکہ میں داخل نہ ہوتا حضرت عبد الملک نے اس حکم میں لکڑیاں جمع کرنے والوں کو اجازت دی ہوئی تھی کہ وہ بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہوسکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14022]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14022، ترقيم محمد عوامة 13695)
حدیث نمبر: 13696 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ وَحَمَّادًا عَنِ " الرَّجُلِ يَدْخُلُ مَكَّةَ بِغَيْرِ إحْرَامٍ , فَكَرِهَهُ الْحَكَمُ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا کہ اگر کوئی شخص بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہوجائے؟ حضرت حکم نے تو اس کو ناپسند فرمایا لیکن حضرت حماد نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14024]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14024، ترقيم محمد عوامة 13696)
حدیث نمبر: 13697 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبُو أُسَامَةَ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، هِشَامٍ ، حُجَيْرٍ ، طَاوُسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ حُجَيْرٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ,: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " لَمْ يَدْخُلْ مَكَّةَ قَطُّ إلَّا مُحْرِمًا , إلَّا يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے موقع کے علاوہ کبھی بھی بغیر احرام کے مکہ میں داخل نہ ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14026]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14026، ترقيم محمد عوامة 13697)
حدیث نمبر: 13698 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا يَدْخُلُ مَكَّةَ إلَّا مُحْرِمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ بغیر احرام کے مکہ مکرمہ مت داخل ہو جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14027]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14027، ترقيم محمد عوامة 13698)
حدیث نمبر: 13699 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، عَنْ أَفْلَحَ، عَنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: " لَا يَدْخُلُ مَكَّةَ إلَّا مُحْرِمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم سے بھی یہی مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14028]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14028، ترقيم محمد عوامة 13699)