حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ وَحَمَّادًا عَنِ " الرَّجُلِ يَدْخُلُ مَكَّةَ بِغَيْرِ إحْرَامٍ , فَكَرِهَهُ الْحَكَمُ" ,
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا کہ اگر کوئی شخص بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہوجائے؟ حضرت حکم نے تو اس کو ناپسند فرمایا لیکن حضرت حماد نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14024]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14024، ترقيم محمد عوامة 13696)