حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَيْسَ لِأَحَدٍ أَنْ يَدْخُلَ مَكَّةَ إلَّا بِإِحْرَامٍ" ,
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ہم میں سے کوئی شخص بھی بغیر احرام کے مکہ میں داخل نہ ہوتا حضرت عبد الملک نے اس حکم میں لکڑیاں جمع کرنے والوں کو اجازت دی ہوئی تھی کہ وہ بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہوسکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14022]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14022، ترقيم محمد عوامة 13695)