☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص اگر ایک دو جمروں کی رمی بھول جائے یا پھر ایک دو کنکریاں مارنا بھول جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← کوئی شخص اگر ایک دو جمروں کی رمی بھول جائے یا پھر ایک دو کنکریاں مارنا بھول جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 13609 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا نَسِيَ الرَّجُلُ أَنْ يَرْمِيَ جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ يَوْمَ النَّحْرِ حَتَّى يُمْسِيَ رَمَاهَا مِنَ الْغَدِ , وَأَهْرَاقَ لِذَلِكَ دَمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص یوم النحر میں جمرہ عقبہ کی رمی بھول جائے یہاں تک کہ شام ہوجائے تو وہ اگلے دن رمی کرلے اور اس تاخیر کرنے کی وجہ سے دم ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13929]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13929، ترقيم محمد عوامة 13609)
حدیث نمبر: 13610 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إذَا تَرَكَ جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ إلَى اللَّيْلِ مُتَعَمِّدًا، فَعَلَيْهِ دَمٌ , وَقَالَ: يَرْمِي مِنَ الْغَدِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے تھے کہ اگر کوئی شخص جمرہ عقبہ کی رمی جان بوجھ کر شام تک چھوڑ دے تو اس پر دم لازم ہے اور وہ اگلے دن رمی کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13930]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13930، ترقيم محمد عوامة 13610)
حدیث نمبر: 13611 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ، وَحَمَّادًا عَن " رَجُلٍ نَسِيَ حَصَاةً , أَوْ حَصَاتَيْنِ , أَوْ جَمْرَةً , أَوْ جَمْرَتَيْنِ، قَالَا: يُهْرِيقُ دَمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت سالم سے دریافت کیا کہ اگر کوئی شخص ایک یا دو جمروں کی رمی یا ایک دو کنکریاں مارنا بھول جائے تو؟ دونوں حضرات نے فرمایا: دم ادا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13931]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13931، ترقيم محمد عوامة 13611)
حدیث نمبر: 13612 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي " الرَّجُلِ يَتْرُكُ رَمْيَ جَمْرَةٍ وَاحِدَةٍ، قَالَ: يُطْعِمُ مِسْكِينًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص ایک جمرہ کی رمی چھوڑ دے، آپ نے فرمایا وہ مسکین کو کھانا کھلائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13932]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13932، ترقيم محمد عوامة 13612)