حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا نَسِيَ الرَّجُلُ أَنْ يَرْمِيَ جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ يَوْمَ النَّحْرِ حَتَّى يُمْسِيَ رَمَاهَا مِنَ الْغَدِ , وَأَهْرَاقَ لِذَلِكَ دَمًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص یوم النحر میں جمرہ عقبہ کی رمی بھول جائے یہاں تک کہ شام ہوجائے تو وہ اگلے دن رمی کرلے اور اس تاخیر کرنے کی وجہ سے دم ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13929]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13929، ترقيم محمد عوامة 13609)