حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ، وَحَمَّادًا عَن " رَجُلٍ نَسِيَ حَصَاةً , أَوْ حَصَاتَيْنِ , أَوْ جَمْرَةً , أَوْ جَمْرَتَيْنِ، قَالَا: يُهْرِيقُ دَمًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت سالم سے دریافت کیا کہ اگر کوئی شخص ایک یا دو جمروں کی رمی یا ایک دو کنکریاں مارنا بھول جائے تو؟ دونوں حضرات نے فرمایا: دم ادا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13931]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13931، ترقيم محمد عوامة 13611)