☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الرجل يكون أهله بينه وبين الوقت من أين يهل؟
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← في الرجل يكون أهله بينه وبين الوقت من أين يهل؟
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 4
Hadith No.: 13605 Musannaf Ibn Abi Shaibah
سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، ابْنِ طَاوُسٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ ، عَنْ أَبِيهِ رَفَعَهُ، قَالَ: " مَنْ كَانَ أَهْلُهُ الْمِيقَاتَ أَهَلَّ مِنْ حَيْثُ يُنْشِئُ , حَتَّى يَأْتِيَ ذَلِكَ عَلَى أَهْلِ مَكَّةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے مرفوعاً مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص کے گھر والے میقات کے اندر رہتے ہوں تو وہاں سے احرام باندھے جہاں وہ پیدا ہوا اور پرورش پائی، یہاں تک کہ وہ اہل مکہ کے پاس آجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13925]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13925، ترقيم محمد عوامة 13605)
Hadith No.: 13606 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، وَعَطَاءٍ، وَمُجَاهِدٍ، قَالُوا: " إنْ كَانَ أَهْلُهُ بَيْنَ الْوَقْتِ وَبَيْنَ مَكَّةَ , أَهَلَّ مِنْ أَهْلِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس، حضرت عطاء اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص کے اہل مکہ اور میقات کے درمیان رہائش پذیر ہوں تو وہ اپنے اہل کے پاس احرام باندھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13926]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13926، ترقيم محمد عوامة 13606)
Hadith No.: 13607 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ " كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا إذَا كَانَ أَهْلُهُ دُونَ الْمِيقَاتِ أَنْ يُحْرِمَ مِنْ أَهْلِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ کسی شخص کا گھر میقات کے اندر ہو تو وہ اپنے گھر سے احرا م باندھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13927]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13927، ترقيم محمد عوامة 13607)
Hadith No.: 13608 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إنْ كَانَ أَهْلُهُ دُونَ الْمِيقَاتِ أَهَلَّ مِنْ حَيْثُ يُنْشِئُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کسی کے گھر والے میقات کے اندر ہی رہائش پذیر ہوں تو وہ وہاں سے احرام باندھے جہاں وہ پیدا ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13928]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13928، ترقيم محمد عوامة 13608)