حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، وَعَطَاءٍ، وَمُجَاهِدٍ، قَالُوا: " إنْ كَانَ أَهْلُهُ بَيْنَ الْوَقْتِ وَبَيْنَ مَكَّةَ , أَهَلَّ مِنْ أَهْلِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس، حضرت عطاء اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص کے اہل مکہ اور میقات کے درمیان رہائش پذیر ہوں تو وہ اپنے اہل کے پاس احرام باندھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13926]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13926، ترقيم محمد عوامة 13606)