☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13605
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13605
حدیث نمبر: 13605 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، ابْنِ طَاوُسٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ ، عَنْ أَبِيهِ رَفَعَهُ، قَالَ: " مَنْ كَانَ أَهْلُهُ الْمِيقَاتَ أَهَلَّ مِنْ حَيْثُ يُنْشِئُ , حَتَّى يَأْتِيَ ذَلِكَ عَلَى أَهْلِ مَكَّةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے مرفوعاً مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص کے گھر والے میقات کے اندر رہتے ہوں تو وہاں سے احرام باندھے جہاں وہ پیدا ہوا اور پرورش پائی، یہاں تک کہ وہ اہل مکہ کے پاس آجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13925]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13925، ترقيم محمد عوامة 13605)
پچھلی حدیث → (13604) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13606)