حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ، أنهم قَالُوا فِي " الْمُحْرِمِ: إذَا نَتَفَ إبِطَهُ أَوْ قَلَّمَ أَظْفَارَهُ , فَإِنَّ عَلَيْهِ الْفِدْيَةَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد محرم شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ اگر وہ بغلوں کے بال کاٹے یا ناخن کاٹ لے تو اس پر فدیہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13924]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13924، ترقيم محمد عوامة 13604)