☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13604
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13604
حدیث نمبر: 13604 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ، أنهم قَالُوا فِي " الْمُحْرِمِ: إذَا نَتَفَ إبِطَهُ أَوْ قَلَّمَ أَظْفَارَهُ , فَإِنَّ عَلَيْهِ الْفِدْيَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد محرم شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ اگر وہ بغلوں کے بال کاٹے یا ناخن کاٹ لے تو اس پر فدیہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13924]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13924، ترقيم محمد عوامة 13604)
پچھلی حدیث → (13603) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13605)