☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في التجارة في الحج
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← في التجارة في الحج
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 7
Hadith No.: 13532 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " كَانَتْ هَذِهِ الْآيَةُ نزلت لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَنْ تَبْتَغُوا فَضْلا مِنْ رَبِّكُمْ سورة البقرة آية 198، قَالَ: فِي مَوَاسِمِ الْحَجِّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ قرآن پاک کی آیت { لَیْسَ عَلَیْکُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَبْتَغُوْا فَضْلاً مِّنْ رَّبِّکُمْ } حج کے زمانے کے متعلق نازل ہوئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13847]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13847، ترقيم محمد عوامة 13532)
Hadith No.: 13533 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ بن ابو یزید اور حضرت ابن الزبیر سے بھی یہی مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13848]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13848، ترقيم محمد عوامة 13533)
Hadith No.: 13534 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي أُمَيْمَةَ، أَنَّهُ سَأَلَ ابْنَ عُمَرَ عَنِ " الرَّجُلِ يَحُجُّ وَيَحْمِلُ مَعَهُ تِجَارَةً، فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: لَا بَأْسَ بِهِ، وَتَلَا هَذِهِ الْآيَةَ يَبْتَغُونَ فَضْلا مِنْ رَبِّهِمْ وَرِضْوَانًا سورة المائدة آية 2"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص حج کے لیے جائے اور ساتھ سامان تجارت لے جائے؟ آپ نے فرمایا کوئی حرج نہیں پھر یہ آیت تلاوت فرمائی، { یَبْتَغُوْنَ فَضْلًا مِّنْ رَّبِّھِمْ وَ رِضْوَانًا }۔ وہ اللہ تعالیٰ کے فضل اور رضوان کو تلاش کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13850]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13850، ترقيم محمد عوامة 13534)
Hadith No.: 13535 Musannaf Ibn Abi Shaibah
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ حاجی انپے ساتھ سامان تجارت رکھے، اور حضرت محمد فرماتے ہیں کہ بیشک اللہ تعالیٰ اس بات پر قادر ہے کہ اس شخص کے لیے (حج اور تجارت) دونوں کو جمع کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13851]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13851، ترقيم محمد عوامة 13535)
Hadith No.: 13536 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " كَانُوا لَا يَتَّجِرُونَ حَتَّى نزلت لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَنْ تَبْتَغُوا فَضْلا مِنْ رَبِّكُمْ سورة البقرة آية 198،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام دوران حج تجارت نہ کرتے تھے، یہاں تک کہ قرآن پاک کی آیت { لَیْسَ عَلَیْکُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَبْتَغُوْا فَضْلاً مِّنْ رَّبِّکُمْ } نازل ہوئی (تو تجارت شروع کردی)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13853]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13853، ترقيم محمد عوامة 13536)
Hadith No.: 13537 Musannaf Ibn Abi Shaibah
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں صحابہ کرام ایام حج میں خریدو فروخت نہ کرتے تھے، یہاں تک کہ قرآن پاک کی آیت { لَیْسَ عَلَیْکُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَبْتَغُوْا فَضْلاً مِّنْ رَّبِّکُمْ } نازل ہوئی تو خریدو فروخت شروع کردی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13854]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13854، ترقيم محمد عوامة 13537)
Hadith No.: 13538 Musannaf Ibn Abi Shaibah
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ { لَیْسَ عَلَیْکُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَبْتَغُوْا فَضْلاً مِّنْ رَّبِّکُمْ } نازل ہوئی تو حج کے زمانے میں ان کے لیے تجارت حلال کردی گئی، کیونکہ زمانہ جاہلیت میں منیٰ اور عرفات میں خریدو فروخت نہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13855]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13855، ترقيم محمد عوامة 13538)