☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 13537
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 13537
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں صحابہ کرام ایام حج میں خریدو فروخت نہ کرتے تھے، یہاں تک کہ قرآن پاک کی آیت { لَیْسَ عَلَیْکُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَبْتَغُوْا فَضْلاً مِّنْ رَّبِّکُمْ } نازل ہوئی تو خریدو فروخت شروع کردی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13854]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13854، ترقيم محمد عوامة 13537)
← Previous Hadith (13536) Back to Bab Next Hadith → (13538)