Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ { لَیْسَ عَلَیْکُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَبْتَغُوْا فَضْلاً مِّنْ رَّبِّکُمْ } نازل ہوئی تو حج کے زمانے میں ان کے لیے تجارت حلال کردی گئی، کیونکہ زمانہ جاہلیت میں منیٰ اور عرفات میں خریدو فروخت نہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13855]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13855، ترقيم محمد عوامة 13538)