☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13538
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13538
حدیث نمبر: 13538 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ { لَیْسَ عَلَیْکُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَبْتَغُوْا فَضْلاً مِّنْ رَّبِّکُمْ } نازل ہوئی تو حج کے زمانے میں ان کے لیے تجارت حلال کردی گئی، کیونکہ زمانہ جاہلیت میں منیٰ اور عرفات میں خریدو فروخت نہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13855]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13855، ترقيم محمد عوامة 13538)
پچھلی حدیث → (13537) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13539)