☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
(في التحصيب؛ من كان يحصب، والتحصيب هو نزول الأبطح)
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← (في التحصيب؛ من كان يحصب، والتحصيب هو نزول الأبطح)
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 9
Hadith No.: 13502 Musannaf Ibn Abi Shaibah
مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ ، عَمَّارُ بْنُ زُرَيْقٍ ، الْأَعْمَشِ ، إبْرَاهِيمَ ، الْأَسْوَدِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ زُرَيْقٍ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " ادَّلَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ النَّفْرِ مِنَ الْبَطْحَاءِ ادِّلَاجًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نکلنے والی رات میں مقام بطحاء سے رات کے ابتدائی حصے میں سفر کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13817]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13817، ترقيم محمد عوامة 13502)
Hadith No.: 13503 Musannaf Ibn Abi Shaibah
سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ ، سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ ، أَبَا رَافِعٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ ، قَالَ: سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ يَقُولُ: إنَّ أَبَا رَافِعٍ كَانَ عَلَى ثَقَلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ: " أَنَا جِئْتُ فَضَرَبْتُ قُبَّتَهُ بِالْأَبْطَحِ فَجَاءَ فَنَزَلَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو رافع نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامان پر مامور تھے وہ فرماتے ہیں کہ میں آیا اور میں نے مقام ابطح میں خیمہ نصب کیا پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور اس میں کچھ قیام فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13818]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13818، ترقيم محمد عوامة 13503)
Hadith No.: 13504 Musannaf Ibn Abi Shaibah
جَرِيرٌ ، مَنْصُورٍ ، إبْرَاهِيمَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ , أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " نَامَ نَوْمَةً بِالْأَبْطَحِ , ثُمَّ ادَّلَجَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کچھ دیر مقام ابطح میں آرام فرمایا پھر رات کے ابتدائی حصہ میں سفر کا آغاز فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13819]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13819، ترقيم محمد عوامة 13504)
Hadith No.: 13505 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ وَاصِلٍ، عَنِ الْمَعْرُورِ بْنِ سُوَيْدٍ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ: يَا آلَ خُزَيْمَةَ " حَصِّبُوا لَيْلَةَ النَّفْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: اے آل خزیمہ! نکلنے والی رات سرسبز جگہ قیام کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13820]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13820، ترقيم محمد عوامة 13505)
Hadith No.: 13506 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ، قَالَ: " نزل الْأَسْوَدُ بِالْأَبْطَحِ، قَالَ: فَسَمِعَ رُغَاءً، قَالَ: فَنَظَرَ مَا هُوَ؟ فَإِذَا هُوَ ابْنُ عُمَرَ يَرْتَحِلُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ حضرت اسود مقام ابطح میں قیام کے لیے رکے۔ انہوں نے اونٹ کی آواز سنی تو متوجہ ہوئے دیکھنے کے لیے کہ یہ کون ہیں؟ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما واپسی کے لیے روانہ ہو رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13821]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13821، ترقيم محمد عوامة 13506)
Hadith No.: 13507 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ، قَالَ: " جِئْتُ مَعَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ فَلَمَّا نَفَرْنَا أَتَيْنَا الْأَبْطَحَ حِينَ أَقْبَلْنَا مِنْ مِنًى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یزید فرماتے ہیں کہ میں حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ حج پر گیا، جب ہم واپس نکلنے لگے تو ہم مقام ابطح پر آئے جس وقت ہم منیٰ سے واپس آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13822]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13822، ترقيم محمد عوامة 13507)
Hadith No.: 13508 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا انْتَهَى إلَى الْأَبْطَحِ فَلْيَضَعْ رَحْلَهُ , ثُمَّ لِيَزُرِ الْبَيْتَ وَيَضْطَجِعْ فِيهِ هُنَيْهَةً , ثُمَّ لِيَنْفِرْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب مقام ابطح میں آئے تو وہاں اپنا سامان رکھ لے پھر بیت اللہ کا طواف کرے اور وہاں کچھ دیر آرام کرے پھر واپسی کے لیے نکلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13823]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13823، ترقيم محمد عوامة 13508)
Hadith No.: 13509 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، أَنّ أَبَاهُ كَانَ " يُحَصِّبُ فِي شِعْبِ الْخَوْزِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن طاؤس سے مروی ہے کہ ان والد محترم مقام شعب خوز میں کچھ دیر قیام کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13824]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13824، ترقيم محمد عوامة 13509)
Hadith No.: 13510 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وكِيعٌ ، حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ ، عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ ، عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ , " أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , وَأَبَا بَكْرٍ , وَعُمَرَ كَانُوا يُحَصِّبُونَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن دینار سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اور حضرات شیخین کچھ دیر مقام ابطح میں قیام فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13825]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13825، ترقيم محمد عوامة 13510)