حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ، قَالَ: " جِئْتُ مَعَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ فَلَمَّا نَفَرْنَا أَتَيْنَا الْأَبْطَحَ حِينَ أَقْبَلْنَا مِنْ مِنًى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید فرماتے ہیں کہ میں حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ حج پر گیا، جب ہم واپس نکلنے لگے تو ہم مقام ابطح پر آئے جس وقت ہم منیٰ سے واپس آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13822]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13822، ترقيم محمد عوامة 13507)