حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا انْتَهَى إلَى الْأَبْطَحِ فَلْيَضَعْ رَحْلَهُ , ثُمَّ لِيَزُرِ الْبَيْتَ وَيَضْطَجِعْ فِيهِ هُنَيْهَةً , ثُمَّ لِيَنْفِرْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب مقام ابطح میں آئے تو وہاں اپنا سامان رکھ لے پھر بیت اللہ کا طواف کرے اور وہاں کچھ دیر آرام کرے پھر واپسی کے لیے نکلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13823]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13823، ترقيم محمد عوامة 13508)