سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ ، سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ ، أَبَا رَافِعٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ ، قَالَ: سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ يَقُولُ: إنَّ أَبَا رَافِعٍ كَانَ عَلَى ثَقَلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ: " أَنَا جِئْتُ فَضَرَبْتُ قُبَّتَهُ بِالْأَبْطَحِ فَجَاءَ فَنَزَلَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو رافع نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامان پر مامور تھے وہ فرماتے ہیں کہ میں آیا اور میں نے مقام ابطح میں خیمہ نصب کیا پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور اس میں کچھ قیام فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13818]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13818، ترقيم محمد عوامة 13503)