☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم شخص کا حلال آدمی کی مونچھیں یا دوسرے بال کاٹنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم شخص کا حلال آدمی کی مونچھیں یا دوسرے بال کاٹنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 13474 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ خُصَيْفٍ، قَالَ: " أَخَذْتُ مِنْ شَارِبِ مُحَمَّدِ بْنِ مَرْوَانَ وَأَنَا مُحْرِمٌ , فَسَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ فَأَمَرَنِي أَنْ أَتَصَدَّقَ بِدِرْهَمٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خصیف فرماتے ہیں کہ میں نے حالت احرام میں محمد بن مروان کے مونچھوں کے بال کاٹے پھر میں نے حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا؟ آپ نے مجھے ایک درہم صدقہ کرنے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13789]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13789، ترقيم محمد عوامة 13474)
حدیث نمبر: 13475 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، فِي " حَرَامٍ قَصَّ شَارِبَ حَلَالٍ، قَالَ: يَتَصَدَّقُ بِدِرْهَمٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے دریافت کیا گیا کہ محرم حالت احرام میں اگر کسی حلال شخص کے مونچھوں کے بال کاٹ لے؟ آپ نے فرمایا ایک درہم صدقہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13790]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13790، ترقيم محمد عوامة 13475)
حدیث نمبر: 13476 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: كَانَ الْحَسَنُ " يَكْرَهُ أَنْ يَأْخُذَ الْمُحْرِمُ مِنْ رَأْسِ الْحَلَالِ" يَعْنِي مِنْ شَعْرِهِ أَوْ يُعمِلُهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن حالت احرام میں کسی غیر محرم کے بال اور ناخن کاٹنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13791]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13791، ترقيم محمد عوامة 13476)
حدیث نمبر: 13477 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: " أَخْبَرَنِي مَنْ رَأَى بَعْضَ أَصْحَابِنَا حَرَامًا يَقُصُّ عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ يُحَلِّلُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ ہمارے اسلاف میں سے ایک نے حالت احرام میں جابر بن زید کا قصر کیا اور انہوں نے احرام کھولا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13792]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13792، ترقيم محمد عوامة 13477)
حدیث نمبر: 13478 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " الْمَرْأَةُ الْمُحْرِمَةُ تُمَشِّطُ الْمَرْأَةَ الْحَلَالَ إنَّمَا تَقْتُلُ قَمْلَ غَيْرِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ سے مروی ہے کہ محرمہ عورت کسی حلال عورت کے بالوں میں کنگھی کرسکتی ہے اور دوسرے کی جو ؤیں مار سکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13793]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13793، ترقيم محمد عوامة 13478)