حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " الْمَرْأَةُ الْمُحْرِمَةُ تُمَشِّطُ الْمَرْأَةَ الْحَلَالَ إنَّمَا تَقْتُلُ قَمْلَ غَيْرِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ سے مروی ہے کہ محرمہ عورت کسی حلال عورت کے بالوں میں کنگھی کرسکتی ہے اور دوسرے کی جو ؤیں مار سکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13793]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13793، ترقيم محمد عوامة 13478)