حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ مَوْلَاهُ السَّائِبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: كَانَ السَّائِبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ " يَأْمُرُنِي أَنْ أَشْرَبَ مِنْ سِقَايَةِ آلِ عَبَّاسٍ , وَيَقُولُ: إنَّهُ مِنْ تَمَامِ الْحَجِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سائب بن عبد اللہ کی ایک خادمہ کہتی ہیں کہ آپ نے مجھے حکم دیا کہ میں آل عباس کی سقایہ کی نبیذ پیوں اور فرماتے تھے، بیشک یہ حج کے مکملات میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13794]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13794، ترقيم محمد عوامة 13479)