حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " اشْرَبْ مِنْ سِقَايَةِ آلِ عَبَّاسٍ وَقَدْ شَرِبَ مِنْهَا الْمُسْلِمُونَ , وَهُوَ سُنَّةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ آل عباس کے سقایہ سے پانی پیو، بیشک مسلمان اس میں سے پیتے ہیں اور یہ سنت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13795]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13795، ترقيم محمد عوامة 13480)