☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13478
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13478
حدیث نمبر: 13478 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " الْمَرْأَةُ الْمُحْرِمَةُ تُمَشِّطُ الْمَرْأَةَ الْحَلَالَ إنَّمَا تَقْتُلُ قَمْلَ غَيْرِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ سے مروی ہے کہ محرمہ عورت کسی حلال عورت کے بالوں میں کنگھی کرسکتی ہے اور دوسرے کی جو ؤیں مار سکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13793]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13793، ترقيم محمد عوامة 13478)
پچھلی حدیث → (13477) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13479)