حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ خُصَيْفٍ، قَالَ: " أَخَذْتُ مِنْ شَارِبِ مُحَمَّدِ بْنِ مَرْوَانَ وَأَنَا مُحْرِمٌ , فَسَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ فَأَمَرَنِي أَنْ أَتَصَدَّقَ بِدِرْهَمٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خصیف فرماتے ہیں کہ میں نے حالت احرام میں محمد بن مروان کے مونچھوں کے بال کاٹے پھر میں نے حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا؟ آپ نے مجھے ایک درہم صدقہ کرنے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13789]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13789، ترقيم محمد عوامة 13474)