حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الْأَجْلَحِ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " لَا يَصْلُحُ لِلْمُهَاجِرِ أَنْ يُجَاوِرَ فَوْقَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ بِمَكَّةَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ مہاجر کے لیے مکہ میں تین دن سے زیادہ قیام کرنے کی اجازت نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13788]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13788، ترقيم محمد عوامة 13473)