☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13473
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13473
حدیث نمبر: 13473 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الْأَجْلَحِ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " لَا يَصْلُحُ لِلْمُهَاجِرِ أَنْ يُجَاوِرَ فَوْقَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ بِمَكَّةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ مہاجر کے لیے مکہ میں تین دن سے زیادہ قیام کرنے کی اجازت نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13788]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13788، ترقيم محمد عوامة 13473)
پچھلی حدیث → (13472) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13474)