☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حالت احرام میں سر پر پٹی باندھنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← حالت احرام میں سر پر پٹی باندھنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 13449 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمَّارٍ، قَالَ: رَأَى سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ " مُحْرِمًا قَدْ عَصَبَ رَأْسَهُ بِسَيْرٍ فَقَطَعَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو حالت احرام میں دیکھا آپ نے سر پر چمڑے کی پٹی باندھ رکھی تھی پھر اس کو کاٹ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13761]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13761، ترقيم محمد عوامة 13449)
حدیث نمبر: 13450 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَا يَعْصِبُ الْمُحْرِمُ رَأْسَهُ بِسَيْرٍ وَلَا خِرْقَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں محرم اپنے سر پر چمڑے کی یا کوئی اور پٹی نہ باندھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13762]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13762، ترقيم محمد عوامة 13450)
حدیث نمبر: 13451 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ " الْمُحْرِمِ يُصَدَّعُ، قَالَ: يَعْصِبُ رَأْسَهُ إنْ شَاءَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ اگر محرم کے سر میں سخت درد شروع ہوجائے؟ آپ نے فرمایا اگر چاہے تو وہ اپنے سر پر پٹی باندھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13763]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13763، ترقيم محمد عوامة 13451)
حدیث نمبر: 13452 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ زَمَانَ نَجْدِهِ " قَدْ شَدَّ شَعْرَهُ بِشِرَاكٍ وَهُوَ مُحْرِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن یسار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو نجدہ کے زمانے میں حالت احرام میں دیکھا آپ نے اپنے بالوں کو تسمہ نما چیز سے باندھ رکھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13764]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13764، ترقيم محمد عوامة 13452)