ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ زَمَانَ نَجْدِهِ " قَدْ شَدَّ شَعْرَهُ بِشِرَاكٍ وَهُوَ مُحْرِمٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن یسار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو نجدہ کے زمانے میں حالت احرام میں دیکھا آپ نے اپنے بالوں کو تسمہ نما چیز سے باندھ رکھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13764]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13764، ترقيم محمد عوامة 13452)