☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13452
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13452
حدیث نمبر: 13452 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ زَمَانَ نَجْدِهِ " قَدْ شَدَّ شَعْرَهُ بِشِرَاكٍ وَهُوَ مُحْرِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن یسار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو نجدہ کے زمانے میں حالت احرام میں دیکھا آپ نے اپنے بالوں کو تسمہ نما چیز سے باندھ رکھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13764]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13764، ترقيم محمد عوامة 13452)
پچھلی حدیث → (13451) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13453)