حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمَّارٍ، قَالَ: رَأَى سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ " مُحْرِمًا قَدْ عَصَبَ رَأْسَهُ بِسَيْرٍ فَقَطَعَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو حالت احرام میں دیکھا آپ نے سر پر چمڑے کی پٹی باندھ رکھی تھی پھر اس کو کاٹ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13761]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13761، ترقيم محمد عوامة 13449)