☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13449
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13449
حدیث نمبر: 13449 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمَّارٍ، قَالَ: رَأَى سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ " مُحْرِمًا قَدْ عَصَبَ رَأْسَهُ بِسَيْرٍ فَقَطَعَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو حالت احرام میں دیکھا آپ نے سر پر چمڑے کی پٹی باندھ رکھی تھی پھر اس کو کاٹ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13761]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13761، ترقيم محمد عوامة 13449)
پچھلی حدیث → (13448) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13450)