حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّهُ " كَانَ يَكْرَهُ الْكُحْلَ الْأَسْوَدَ لِلْمُحْرِمِ"،
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد محرم کے لیے کالے سرمہ کو ناپسند کرتے تھے، راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے اس کا ذکر فرمایا آپ نے فرمایا: وہ لال سفوف استعمال کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13759]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13759، ترقيم محمد عوامة 13448)