☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13448
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13448
حدیث نمبر: 13448 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّهُ " كَانَ يَكْرَهُ الْكُحْلَ الْأَسْوَدَ لِلْمُحْرِمِ"،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد محرم کے لیے کالے سرمہ کو ناپسند کرتے تھے، راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے اس کا ذکر فرمایا آپ نے فرمایا: وہ لال سفوف استعمال کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13759]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13759، ترقيم محمد عوامة 13448)
پچھلی حدیث → (13447) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13449)