☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في المحرم (يكتحل) بالصبر ويداوي به (عينه)
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← في المحرم (يكتحل) بالصبر ويداوي به (عينه)
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 11
Hadith No.: 13439 Musannaf Ibn Abi Shaibah
سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى ، نَبِيهِ بْنِ وَهْبٍ ، أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ ، عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ نَبِيهِ بْنِ وَهْبٍ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ , أَنَّ عُثْمَانَ حَدَّثَ , عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " فِي الرَّجُلِ إذَا اشْتَكَى عَيْنَهُ وَهُوَ مُحْرِمٌ ضَمَّدَهُمَا بِالصَّبِرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عثمان سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایک شخص نے شکایت کی کہ وہ محرم ہے اور اس کی آنکھوں میں تکلیف ہے، اس کی آنکھوں پر ایلوے کی پٹی باندھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13750]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13750، ترقيم محمد عوامة 13439)
Hadith No.: 13440 Musannaf Ibn Abi Shaibah
سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ فَعَلَهُ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اس طرح کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13751]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13751، ترقيم محمد عوامة 13440)
Hadith No.: 13441 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، وَوَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " كَانَ إذَا اشْتَكَى عَيْنَهُ وَهُوَ مُحْرِمٌ أَقْطَرَ فِيهَا الصَّبِرَ إقْطَارًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی آنکھ میں حالت احرام میں تکلیف ہوئی تو آپ نے اس میں ایلوے کے عرق کے کچھ قطرے ڈالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13752]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13752، ترقيم محمد عوامة 13441)
Hadith No.: 13442 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، وعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ كِلَاهُمَا، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَكْتَحِلَ الْمُحْرِمُ بِالصَّبِرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ فرماتے ہیں حالت احرام میں آنکھوں میں ایلوے کا عرق لگانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13753]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13753، ترقيم محمد عوامة 13442)
Hadith No.: 13443 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ شُمَيْسَةَ الْأَزْدِيَّةِ، قَالَتْ: دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ وَأَنَا مُحْرِمَةٌ , وَأَنَا أَشْتَكِي عَيْنِي , فَقَالَتْ:" هَلُمِّي أُكَحِّلُكِ" وَمَعَهَا مَحَارَةٌ فِيهَا صَبِرٌ , فَأَتَيْتُ عَلَيْهَا , فَنَدِمْتُ بَعْدُ إلَّا أَنْ أَكُونَ تَرَكْتُهَا
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شمیسہ الازدیہ فرماتی ہیں کہ میں حالت احرام میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئی میری آنکھوں میں تکلیف تھی، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: قریب آؤ تمہاری آنکھوں میں سرمہ (دوائی) لگاؤں ان کے پاس ایک سپی نما خول تھا جس میں ایلوا موجود تھا، میں نے ان کی بات نہ مانی اور انکار کردیا پھر بعد میں مجھے سخت ندامت ہوئی کہ کاش میں اس کو نہ چھوڑتی (اور لگوا لیتی)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13754]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13754، ترقيم محمد عوامة 13443)
Hadith No.: 13444 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ هِلَالِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ:" لَا بَأْسَ بِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ اس کے لگانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13755]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13755، ترقيم محمد عوامة 13444)
Hadith No.: 13445 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ الْغَازِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا اشْتَكَى الْمُحْرِمُ عَيْنَيْهِ فَلْيُكَحِّلْهُمَا بِالصَّبِرِ وَالْحُضَضِ , وَلَا يَكْتَحِلْ بِكُحْلٍ فِيهِ طِيبٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر محرم کی آنکھوں میں تکلیف ہو تو وہ ایلوا یا کوئی دوسری دوائی آنکھوں میں لگا لے لیکن ایسا سرمہ نہ لگائے جس میں خوشبو کی آمیزش ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13756]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13756، ترقيم محمد عوامة 13445)
Hadith No.: 13446 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غَسَّانُ بْنُ مُضَرَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إلَى الْحَسَنِ , فَقَالَ: يَا أَبَا سَعِيدٍ بِمَا يَكْتَحِلُ الْمُحْرِمُ؟ وَجَابِرُ بْنُ زَيْدٍ إلَى جَنْبِهِ، قَالَ: فَسَكَتَ الْحَسَنُ , وَقَالَ جَابِرٌ:" يَكْتَحِلُ بِالْعَسَلِ" فَلَمْ يُنْكِرْ ذَلِكَ الْحَسَنُ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن زید سے مروی ہے کہ ایک شخص حضرت حسن کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا، اے ابو سعید! محرم آنکھوں میں کیا لگائے؟ حضرت جابر بن زید بھی ان کے ساتھ تشریف فرما تھے، حضرت حسن خاموش رہے، حضرت جابر نے فرمایا نے فرمایا وہ شہد لگائے، حضرت حسن نے آپ کی اس بات کا انکار نہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13757]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13757، ترقيم محمد عوامة 13446)
Hadith No.: 13447 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ، عَنْ قَتَادَةَ، وَأَبِي هَاشِمٍ، قَالَا: " يَكْتَحِلُ بِالصَّبِرِ , وَالْحُضَضِ الْمُرِّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ اور حضرت ابو ہاشم فرماتے ہیں کہ محرم ایلوا، حضض نامی دوائی اور دوسری کڑوی دوائی آنکھوں میں لگا سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13758]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13758، ترقيم محمد عوامة 13447)
Hadith No.: 13448 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّهُ " كَانَ يَكْرَهُ الْكُحْلَ الْأَسْوَدَ لِلْمُحْرِمِ"،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد محرم کے لیے کالے سرمہ کو ناپسند کرتے تھے، راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے اس کا ذکر فرمایا آپ نے فرمایا: وہ لال سفوف استعمال کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13759]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13759، ترقيم محمد عوامة 13448)
Hadith No.: 13760 Musannaf Ibn Abi Shaibah
قَالَ: فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِإِبْرَاهِيمَ , فَقَالَ: يَكْتَحِلُ بِالذَّرُورِ الْأَحْمَرِ
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13760، ترقيم محمد عوامة ---)