حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ الْغَازِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا اشْتَكَى الْمُحْرِمُ عَيْنَيْهِ فَلْيُكَحِّلْهُمَا بِالصَّبِرِ وَالْحُضَضِ , وَلَا يَكْتَحِلْ بِكُحْلٍ فِيهِ طِيبٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر محرم کی آنکھوں میں تکلیف ہو تو وہ ایلوا یا کوئی دوسری دوائی آنکھوں میں لگا لے لیکن ایسا سرمہ نہ لگائے جس میں خوشبو کی آمیزش ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13756]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13756، ترقيم محمد عوامة 13445)